Write your text here...

1۔قرآن پاک کے مسلمانوں پر کون سے حُقوق ہیں؟

2-قرآن پاک پڑھنے کے فضائل اور ثواب بیان کریں۔

3۔قرآن پاک کو سمجھ کر پڑھنے کی اھمیت کیا ہے؟

4۔اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم کی وضاحت بتائیں۔

5۔﷽ کی وضاحت بیان کریں۔

6۔سورہ الفاتحہ کا خُلاصہ بیان کریں۔

7۔اللہ تعالیٰ کی تعریف کیوں اور کیسے کریں۔

8۔کیا بندہ اپنی تعریف خود کرے یا دوسروں سے تعریف کرائے تو شریعت کے اعتبار سے یہ عمل جائز ہے؟

9۔لفظ اللہ کی وضاحت کیا ہے؟

10- لفظ رب کی وضاحت کیا ہے؟

11- لفظ العالمین کی وضاحت کیا ہے؟

12- لفظ رحمان کی وضاحت کیا ہے؟

13- لفظ رحیم کی وضاحت کیا ہے؟

14- مالک یوم الدین کی وضاحت کیا ہے؟

15- لفظ ایاک نعبد کی وضاحت کیا ہے؟

16- وایاک نستعین کی وضاحت کیا ہے؟

17- اھدنا الصراط المستقیم کی وضاحت کیا ہے؟

18- صراط الذین انعمت علیھم کی وضاحت کیا ہے؟ا

19- غیرالمغضوب علیھم ولاالضالین کی وضاحت کیا ہے؟

20- سورہ البقرہ کا مختصر خُلاصہ بیان کریں۔

21-آلم حروف مقطعات کی وضاحت کریں۔ 2:1-

22-قرآن پاک میں شک نہیں ہے سے کیا مراد ہے؟ 2:2-

23-لفظ ھدی کی کیا وضاحت ہے؟2:2-

24-لفظ متقین کی کیا وضاحت ہے؟2:2-

25-مسلمانوں پر کون سے غیب پر ایمان لانا لازم ہے؟2:3-

26-نماز قائم کرنے سے کیا مراد ہے؟2:3-

27-اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطاکردہ رزق سے کیا مراد ہے؟2:3-

28-اللہ تعالیٰ کی راہ میں کتنا مال خرچ کرنا چاھیے؟2:3-

29-اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرنے کی فضیلت بیان کریں۔2:3-

30-آنحضرت ﷺ پرجو کچھ نازل کیا گیا اس پرایمان لانے سے کیا مراد ہے؟2:4-

31-آنحضرت ﷺ سے پہلے آسمانی کتابوں پر کیا ایمان لانا لازم ہے نیز یہ بھی بتائیں کہ آسمانی کتابیں کون سی ہیں اور کون سے انبیاء کرام پر نازل ہوئیں؟2:4-

32-آخرت کے عقیدہ کی وضاحت کریں-2:4-

33-قرآن پاک کے مطابق کامیاب لوگ کون سے ہیں؟2:5-

34-لفظ کافر کی وضاحت کریں۔2:6-

35-قرآن پاک کے مطابق ڈرانے سے کیا مرا ہے؟2:6-

36-دلوں اور کانوں پر مُھر لگانے کا کیا مطلب ہے؟2:7-

37-آنکھوں پر پردہ ہونے سے کیا مراد ہے؟2:7-

38-قرآن پاک کے مطابق بڑے عذاب سے کیا مراد ہے؟2:7-

39-منافق کے احوال قرآن کی روشنی میں بیان کریں؟2:8-

40-منافق کی کون سی اقسام ہیں؟

41-منافق کی سزا کیا ہے؟

42-اللہ تعالیٰ کو دھوکہ دینے سے کیا مراد ہے؟2:9-

43-مسلمانوں کو دھوکہ دینے سے کیا مراد ہے؟2:9-

44-دلوں میں مرض سے کیا مراد ہے؟2:10-

45-اللہ تعالیٰ منافقوں کا مرض کیسے بڑھاتا ہے؟2:10-

46-قرآن پاک میں جھوٹ کی مذمت کس طرح بیان ہوئی ہے؟2:10-

47-زمین پر فساد سے کیا مراد ہے؟2:11-

48-اصلاح کرنے والے کون سے لوگ ہیں؟

49-بے وقوف لوگ کون ہیں قرآن کی روشنی میں بیان کریں؟2:13-

50-اللہ تعالیٰ کی مُھلت سے کیا مراد ہے؟2:15-

51-ھدایت کے بجائے گمراھی خرید کرنے کی وضاحت قرآن پاک کی روشنی میں بیان کریں-2:16-

52-روشنی کی مثال قرآن کی روشنی میں بیان کریں-2:17-

53-بہرے ،گونگے اور اندھے ہیں وہ ھدایت کی طرف نہیں لوٹیں گے سے کیا مراد ہے؟2:18-

54-بارش کی مثال سے کیا مراد ہے؟2:19-

55-اللہ تعالیٰ نے کافروں کا احاطہ کیسے کر رکھا ہے؟2:19-

56-اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے کی وضاحت کریں۔2:20-

57-اللہ تعالیٰ کی عبادت کیا ہے؟2:21-

58-پرھیزگار لوگ کون ہیں قرآن پاک کی روشنی میں بیان کریں۔

59-اللہ تعالیٰ نے زمین کو فرش اور آسمان کو چھت بنایا کی وضاحت کریں۔2:22-

60-آسمان سے پانی اُتارنے ،نازل کرنے سے کیا مراد ہے؟2:22-

61-اللہ تعالیٰ کے ساتھ شریک کرنے سے کیا مراد ہے؟2:22-

62-شرک کی اقسام بیان کریں۔

63-قرآن کی سورت جیسی سورت بنانے کا چئلینج کی وضاحت کریں-2:23-

64-جھنم میں لوگوں کا جلنا اور ایندھن بننا کی وضاحت کریں۔2:24-

65-کافروں کے لیے جھنم کیوں ہے؟2:24-

66-ایمان والے لوگوں کو خوشخبری دینے سے کیا فائدہ ہے؟2:25-

67-جنت کے کون سے لوگ حقدار ہیں؟

68-جنت میں کون سی نعمتیں دی جائیں گی؟

69-جنت کی نعمتوں میں سے پاکیزہ بیویں کی وضاحت کریں۔

70-مچھر کا ذکر کیوں کیا گیا ہے؟2:26-

71-اللہ تعالیٰ کا ھدایت دینا اور گمراہ کرنے سے کیا مراد ہے؟2:26-

72-فاسق لوگ کون سے ہیں اور کون سے کام کرتے ہیں؟

73-اللہ تعالیٰ کے عھد یعنی وعدہ کو توڑنے سے کیا مراد ہے؟2:27-

74-وعدہ کی وضاحت کریں-

75-رشتیداروں سے تعلق توڑنے پر گناہ کی وضاحت کریں۔2:27-

76-انسان کی زندگی کے مختلف مراحل کی وضاحت کریں۔2:28-

77-سب کچھ انسان کے لیے پیدا کیا گیا ہے کی وضاحت کریںٓ-2:29-

78-اللہ تعالیٰ کا آسمانوں کی طرف متوجہ ہونے سے کیا مراد ہے؟2:29-

79-سات آسمانوں کی وضاحت کریں۔2:29-

80-فرشتوں کی وضاحت کریں۔2:30-

81-خلیفہ کی وضاحت کریں۔2:30-

82-حمد اور پاکی بیان کرنے کی وضاحت کریں۔2:30-

83-آدم علیہ السلام کون نام سکھائے گئے کی وضاحت کریں۔2:31-

84-فرشتوں کے پاس کون سا علم موجود ہے اور کون سا علم نہیں ہے؟2:32-

85-لفظ العلیم اورعلیم قرآن پاک میں کتنی مرتبہ آیا ہے نیز اس کے معنی بھی واضح کریں۔2:32-

86-لفظ الحکیم اور حکیم قرآن پاک میں کتنی مرتبہ آیا ہے نیز اس کی معنی بھی واضح کریں۔2:32-

87-اللہ تعالیٰ خُفیہ اور ظاہری کاموں کو جانتے ہیں کی وضاحت کریں۔2:33-

88-فرشتوں کا آدم علیہ السلام کو سجدہ کرانے کا مقصد کیا تھا؟2:34-

89-کیا شریعت میں اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی کو سجدہ کرنا جائز ہے؟

90-لفظ ابلیس کی وضاحت کریں۔2:34-

91-تکبر یعنی بڑائی کی وضاحت کریں-2:34-

92-آدم اور حوا علیہما السلام کو شروع میں جنت میں کیوں رکھا گیا؟2:35-

93-وہ درخت کون سا تھا اور اس کی تفصیل کیوں نہیں بتائی گئی؟2:35-

94-لفظ ظالم کی وضاحت بیان کریں۔

95-لفظ شیطان کی وضاحت کریں-

96-ایک دوسرے کے دشمن سے کیا مراد ہے؟(یعنی انسان اور شیطان ایک دوسرے کے دشمن ہیں) 2:36-

97-توبہ کی وضاحت کریں-

98-لفظ التواب قرآن پاک میں کتنی مرتبہ آیا ہے اور اس کی وضاحت کریں۔2:37-

99- لفظ الرحیم قرآن پاک میں کتنی مرتبہ آیا ہے اور اس کی وضاحت کریں-2:37-

100-کیا اللہ تعالیٰ اپنے راستے کی ھدایت سب کو دیتا ہے؟2:38-

101- لفظ خوف کی وضاحت کریں-2:38-

102-غمگین ہونے سے کیا مراد ہے؟2:38-

103- لفظ کُفر کی وضاحت کریں-2:39-

104-اللہ تعالیٰ کی آیات کو جھُٹلانے کا کیا مطلب ہے؟2:39-

105-جھنم کے کون سے عذاب ہیں؟

106-یٰبنی اسرائیل کی وضاحت کریں-2:40-

107-تمام عالمین پر فضیلت سے کیا مراد ہے؟2:40-

108-اللہ تعالیٰ کا عھد اور وعدہ کون سا ہے اور لوگوں کے وعدہ کی بھی وضاحت کریں-2:40-

109-آیات کو بیچنے سے کیا مراد ہے؟2:41-

110-حق کو باطل سے کیسے ملایا جاتا ہے اس کی وضاحت کریں-2:42-

111-زکات کی وضاحت کریں-2:43-

112-نیکی کی وضاحت کریں-2:44-

113-دوسروں کو نیکی کا حُکم اور تبلیغ کرنا جبکہ خود عمل نہ کرنے کا نقصان کیا ہے؟2:44-

114-کیا تم عقل نہیں رکھتے اس طرح قرآن پاک میں عقل کے بارے میں کچھ آیات اور اس کی وضاحت کریں-

115-صبر اور نماز کے ساتھ مدد مانگنے سے کیا مراد ہے؟2:45-

116-نماز کس طرح بھاری ہے اور کن لوگوں کے لیے بھاری ہے؟2:45-

117-العالمین(جھان) کتنے ہیں؟2:47-

118-کوئی کسی کے کام نہیں آئے گا کی وضاحت کریں-2:48-

119-کیا قیامت کے روز سُفارش کام آئے گی۔؟

120-بنی اسرائیل کو فرعون کے ظلم سے کیسے نجات ملی اس واقعہ کے بارے میں کی وضاحت کریں-2:49-

121-فرعون کی وضاحت کریں-

122-آل لفظ کی وضاحت کریں-

123-آل فرعون کے غرق ہونے کا واقعہ بتائیں نیز کون سا سمندر تھا جس میں فرعون غرق ہوا تھا۔2:50-

124-موسیٰ علیہ السلام کے لیے چالیس راتیں مقرر کرنے کی کیا حکمت تھی؟2:51-

125-بنی اسرائیل نے بچھڑے کو خدا بنایا اس کی وضاحت کریں-2:51-

126-اللہ تعالیٰ کی طرف سے معافی کی وضاحت کریں-2:52-

127-معاف کرنے کی فضیلت بیان کریں۔

128-شُکر کرنے کی فضیلت بیان کریں۔

129-موسیٰ علیہ السلام کو کتاب اور فرقان عطا کرنے کی وضاحت کریں-2:53-

130-اپنے آپ کو قتل کی وضاحت کریں-2:54-

131-اللہ تعالیٰ کو دیکھنے کا مطالبہ کی وضاحت کریں-2:55-

132-اللہ تعالیٰ کی طرف سے عذاب کی وضاحت کریں-2:55-

133-موت کے بعد اُٹھانے کی وضاحت کریں-2:56-

134-بنی اسرائیل پر سایہ کرنے کا واقعہ بیان کریں۔2:57-

135-المن والسلویٰ کی وضاحت کریں-2:57-

136-اپنے اوپر ظُلم کی وضاحت کریں-2:57-

137-بنی اسرائیل کو حکم ہوا کہ اس بسستی،گاؤں میں داخل ہوجاؤ وہ کون سی بستی تھی؟ نیز داخل ہوتے وقت کون سے کلمات ادا کرنے کے لیے کہا گیا؟2:58-

138-مُحسن کون ہے؟

139-بنی اسرائیل نے کون سی بات تبدیل کی تھی؟2:59-

140-بنی اسرائیل پر کون سا عذاب نازل کیا گیا تھا؟2:59-

141-12 چشمے پھوٹ پڑے کی وضاحت کریں-2:60-

142-لفظ مُفسد کی وضاحت کریں-

143-لفظ صبر کی وضاحت کریں-

144-بنی اسرائیل نے موسیٰ علیہ السلام سے دنیاوی چیزوں کا مطالبہ کیوں کیا؟2:61-

145-بنی اسرائیل پر اللہ تعالیٰ کا غضب کیوں نازل کیا گیا؟2:61-

146-بنی اسرائیل نے اللہ تعالیٰ کی آیات کا کس طرح کُفر کیا؟2:61-

147-بنی اسرائیل نے کون سے انبیاء علیہم السلام کو قتل کیا؟2:61-

148-بنی اسرائیل نے کون سی نافرمانی کی اور زیادتی کرنے لگ گئے۔2:61-

149-لفظ ھادوا کی وضاحت کریں-2:62-

150-لفظ النصاریٰ کی وضاحت کریں-2:62-

151-لفظ الصابئین کی وضاحت کریں-2:62-

152-کیا اسلام کے بغیر دوسرے مذھب پر چل کر بندہ آخرت میں کامیاب ہوسکتاہے؟2:62-

153-اللہ تعالیٰ نے بنی اسرائیل سے کون سا معاھدہ لیا تھا؟2:63-

154-اللہ تعالیٰ نے بنی اسرائیل پر پہاڑ کیوں بُلند کیا تھا؟2:63-

155-بنی اسرائیل کس چیز سے پھر گئے تھے؟2:64-

156-ہفتہ والے دن زیادتی سے کیا مراد ہے؟2:65-

157-ذلیل بندر کی وضاحت کریں۔2:65-

158-پرھیزگاروں کے لیے کون سی نصیحت اور عبرت ہے؟2:66-

159-گائے ذبح کرنے کا واقعہ بیان کریں-2:67

160-اللہ تعالیٰ نے قتل کے معاملے کوکس طرح ظاہر کیا تھا؟2:73-

161-دل سخت کیوں ہوتے ہیں پھر ان سخت دلوں کا علاج کیا ہے؟2:74-

162-آسمانی کتابوں میں تحریف کیسے ہوئی؟2:75-

163-لفظ اُمی کی وضاحت کریں۔2:78-

164-اللہ تعالیٰ کی آیات کو تھوڑی قیمت پر بیچنے سے کیا مراد ہے؟2:79-

165-بنی اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ ہم جھنم میں کچھ دن رہیں گے اس کی وضاحت کریں۔2:80-

166-اللہ تعالیٰ نے بنی اسرائیل سے کون سا عھد لیا تھا اور پھر وہ کیا عھد کے مطابق چلتے رہے؟2:83-

167-والدیں کے حُقوق کی وضاحت کریں۔2:83-

168-رشتیداروں کے حُقوق کی وضاحت کریں۔2:83-

169-یتیموں کے حُقوق کی وضاحت کریں۔2:83-

170-مساکین کے حُقوق کی وضاحت کریں۔2:83-

171-لوگوں کے ساتھ اچھے طریقے سے بات کرنے کی وضاحت کریں۔2:83-

172-کچھ کتاب پر ایمان لانا اور کچھ کتاب کا انکار کرنے کا کیا مطلب ہے؟2:85-

173-آخرت بیچ کر دنیا خرید کرنے سے کیا مراد ہے؟2:86-

174-عیسیٰ علیہ السلام کا احوال بیان کریں۔

175-تصدیق کرنے والی کتاب کی وضاحت کریں۔2:89-

176-لعنت کا مفہوم بیان کریں۔2:89-

177-ظالم لوگ کون ہیں اور ان کے کون سے گناہ ہیں۔

178-دنیا کی زندگی کے زیادہ حریص کون لوگ ہیں اور کس وجہ سے ہیں؟2:96-

179-جبریل علیہ السلام کس طرح وحی لاتے تھے؟2:97-

180-میکائیل علیہ السلام کون ہیں اور اس کے کون سے کام ہیں؟2:98-

181-آیات بینات سے کیا مراد ہے۔؟2:99-

182-حضرت سُلیمان علیہ السلام اور شیاطین کا واقعہ بیان کریں۔2:102-

183-بابل مُلک کی وضاحت کریں۔2:102-

184-جادو کی وضاحت کریں۔2:102-

185-آیات منسوخہ کی وضاحت کریں۔2:106-

186-کیا سُوال کرنا منع ہے؟2:108-

187-حسد کی وضاحت کریں۔

188-مسجد کی وضاحت کریں۔2:114-

189-مشرق اور مغرب کی وضاحت کریں۔2:115-

190-انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے اپنا بیٹا بنایا ہے اس کی وضاحت کریں۔2:116-

191-بشیر اور نذیر کی وضاحت کریں۔2:119-

192-یہودی اور عیسائی آپ ﷺ سے کبھی راضی نہیں ہوں گے اس کی وضاحت کریں۔2:120-

193-اللہ تعالیٰ نے ابراھیم علیہ السلام کو کس طرح آزمایا؟2:124-

194-اللہ تعالیٰ نے ابراھیم علیہ السلام کو امام بنایا اس کی وضاحت کریں۔2:124-

195-ابراھیم علیہ السلام جہاں عبادت کرتا ہے اس مقام کو مستقل جائے نماز بناؤنیز موجودہ دؤر میں یہ مقام کیا موجود ہے؟2:125-

196-اسماعیل علیہ السلام کی مختصر سوانح حیات کا تذکرہ کریں۔

197-حضرت ابراھیم علیہ السلام کی مکہ کے لیے دُعا کی وضاحت کریں۔2:126-

198-بیت اللہ الحرام کی تعمیر کی وضاحت کریں۔2:127-

199-لفظ مسلمان کی کی وضاحت کریں۔

200-حج کے کون سے طریقے ہیں؟2:128-

201-لفظ الحکمہ اور تزکیہ کی وضاحت کریں۔2:129-

202-اپنے آپ کو بے وقوفی میں ڈالنے سے کیا مراد ہے؟2:130-

203-اللہ تعالیٰ نے ابراھیم علیہ السلام کا انتخاب کس وجہ سے کیا؟2:130-

204-الصالحین سے کون سے لوگ مراد ہیں۔Q